میڈیا مین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ذرائع ابلاغ کے شعبے میں کام کرنے والا؛ مراد: صحافی نیز کسی اشتہاری کمپنی میں کام کرنے والا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ذرائع ابلاغ کے شعبے میں کام کرنے والا؛ مراد: صحافی نیز کسی اشتہاری کمپنی میں کام کرنے والا۔